Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروائی، 182 اساتذہ نوکری سے فارغ

  اسلام آباد(صباح نیوز)ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے 182 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیش...


 

اسلام آباد(صباح نیوز)ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کر کے 182 اساتذہ کو نوکری سے فارغ کر دیا۔


تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن نجف اقبال نے پیڈا ایکٹ کے تحت غیر حاضر لیکچررز کے خلاف کارروائی کی۔ ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طویل عرصے سے غیر حاضر لیکچررز کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 182 اساتذہ کو ملازمت سے برخاست کیا ہے۔


ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ملازمت سے برخاستگی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں