78 ہزار کتابوں پر مشتمل پسرور کی لاٸبریری ،30 سے زاید کتابوں کے مصنف،دنیا بھر میں پسروری کےنام سے پہچان رکھنے والے بین الاقوامی سکالر رانا...
78 ہزار کتابوں پر مشتمل پسرور کی لاٸبریری ،30 سے زاید کتابوں کے مصنف،دنیا بھر میں پسروری کےنام سے پہچان رکھنے والے بین الاقوامی سکالر رانا شفیق خاں پسروری سے تاریخ ، مذہب ،صحافت ٍسیاست ودیگر امور پر تفصیلی گفتگو ۔ایسے تاریخی حقاٸق جن سے پہلے شاید ہی آپ آگاہ ہوں ۔رانا شفیق خاں پسروری کا تفصیلی انٹرویو دیکھنے کے لیے اوپر دیے گٸے Sialot24 کے لنک پر کلک کریں ۔
کوئی تبصرے نہیں