Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام کوٹلی باوا فقیر چند میں ورکرز کنونشن کا انعقاد

   پسرور۔مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد پسرور۔مسلم لیگ ن پسرورکے زیر اہتمام القدس میرج ہال کوٹلی باوا فقیر  چند میں ورکرز ک...






 



 پسرور۔مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد

پسرور۔مسلم لیگ ن پسرورکے زیر اہتمام القدس میرج ہال کوٹلی باوا فقیر  چند میں ورکرز کنونشن کا انعقاد 

پسرور ۔ورکرز کنونشن کا انعقاد مسلم لیگ ن کوٹلی باوا کے راہ نماٶں منیر بٹ، رانا جمشید و مقامی مسلم لیگی تنظیم نے کیا تھا ۔

پسرور ۔ورکرز کنونشن کے مہمانان گرامی میں چودھری ارمغان سبحانی ایم این اے ،رانا محمد افضل ایم پی اے ،چودھری طارق سبحانی صدر مسلم لیگ ن ضلع سیال کوٹ ،سید شجاعت جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع سیال کوٹ ،شاہد بٹ سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن ،رانا محمد امجد صدر مسلم لیگ ن پی پی 141،اسلم نواب چیرمین یوسی کونسل بن باجوہ،رانا ذین العابدین چیرمین یوسی کلاس والا، اکبر گجر چیر مین یوسی رندھاوا ،رانا امجد علی چیر مین یونین کونسل بلگن ، مشتاق گورسی چیر مین یونین کونسل بڈیانہ و دیگر شامل تھے ۔

پسرور۔کنونشن میں مسلم لیگ ن کے راہ نماٶں عتیق بٹ ،جمشید بٹ ،حکیم میاں محمد افضال ،ملک زاہد حنیف ہیرا ،معصوم الحسن شاہد، ڈاکٹر امتیاز ،وقاص بھٹی و دیگر راہ نماٶں نے شرکت کی ۔

پسرور۔ورکرز کنونشن میں اسٹیج سیکرٹری کے فراٸض مسلم لیگ ن سٹی پسرور کے جنرل سیکرٹری فرقان اشرف قریشی ایڈووکیٹ نے سر انجام دیے ۔

پسرور ۔ورکرز کنونشن میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔


کوئی تبصرے نہیں