Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

قوم نے آئین شکن فتنہ خان کا خونی مارچ مسترد کردیا ، مریم اور نگزیب

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنہ کا غلام بننے سے انکارکرتے ہوئے خونی ما...


 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنہ کا غلام بننے سے انکارکرتے ہوئے خونی مارچ نامنظور مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاکہ قوم نے آئین شکن فارن فنڈڈ فتنہ کا غلام بننے سے انکارکرتے ہوئے خونی مارچ نامنظور مسترد کردیا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ نوجوان توشہ خانہ چور ، فرح گوگی، بشری بی بی کے نظام پہ ڈاکوں کے محافظ نہیں بن سکتے۔ انہوںنے کہاکہ عوام نے فتنے کی ہوس اور اقتدارکی بھینٹ چڑھنے سے انکار کر دیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں