Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور اسسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور کا /تجاویزات کےخلاف آپریشن

  پسرور  اسسٹنٹ کمشنر پسرور کا  /تجاویزات کےخلاف آپریشن پسرور... اسسٹنٹ کمشنرپسرورکی طرف سے شہر میں تجاویزات کے خلاف آپریشن شروع  پسرور کچہر...






 

پسرور  اسسٹنٹ کمشنر پسرور کا  /تجاویزات کےخلاف آپریشن

پسرور... اسسٹنٹ کمشنرپسرورکی طرف سے شہر میں تجاویزات کے خلاف آپریشن شروع 

پسرور کچہری روڑ پر تجاوزات کے خلاف میونسپل کمیٹی کے عملے اور ٹریفک پولیس کا  اپریشن  تجاوزات ختم کر دی

پسرور..۔پسرور شہر کے حسن کو اس کی اصل حالت میں بحال کیا جاۓ گا۔اسسٹنٹ کمشنر رانا سفیان دلاور 



پسرور.. عوام کاتجاوزات کے خلاف آپریشن پر اسٹنٹ کمشنر پسرور رانا سفیان دلاور   سے اظہار تشکر 

پسرور .. تجاوزات کسی بھی شہر کے حسن کو گہنا دیتی ہیں  راستوں کی تنگی  لوگوں کے لیے مشکلات کا سبب بنتی ہیں..اے سی پسرور 

پسرور ۔شہر کی تجاوزات کو مرحلہ وار ختم کیا جا ئے گا.اے سی پسرور

پسرور.. دکاندارخودہی تجاویزات ختم کردیں ورنہ انکے ساتھ سختی سے نمٹاجائے گا..اے سی پسرور

پسرور... اس سلسلے میں شہریوں اور سول سو ساٸٹی کا تعاون درکار ہے۔شہریوں اور سول سو ساٸٹی سے التماس ہے کہ تجاوزات کے خلاف شعور اور آگہی کو عام کیا جاۓ تا کہ لوگ از خود ہی تجاوزات کو ہٹا دیں...اے سی پسرور رانا سفیان دلاور

کوئی تبصرے نہیں