Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پی ٹی آئی نے پارٹی ٹی شرٹ، کیپس کی فروخت کیلئے آن لائن اسٹور لانچ کر دیا

  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ٹی-شرٹ، ٹوپیاں، کپ اور کی-چین کی فروخت کے لیے آن لائن اسٹور متعارف کروا دیا ہے۔  پاکستان تحریک ...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ٹی-شرٹ، ٹوپیاں، کپ اور کی-چین کی فروخت کے لیے آن لائن اسٹور متعارف کروا دیا ہے۔

 پاکستان تحریک انصاف نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے آن لائن اسٹور متعارف کرنے کا اعلان کیا اور شہریوں سے آن لائن اسٹور سے چیزیں خریدنے کی اپیل کی۔

پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم پی ٹی آئی مرچنڈائز متعارف کر رہے ہیں جہاں تھرڈ پارٹی وینڈر اپنی مصنوعات فروخت کر سکیں گے اور پاکستان تحریک انصاف کی برانڈڈ مرچنڈائز فروخت کی جائیں گی جن میں ٹی شرٹ، کُرتے، جھنڈے، بوتلیں، کپ، ٹوپیاں، مفلر وغیرہ شامل ہیں‘۔

ٹوئٹ میں آن لائن اسٹور کا لنک شئیر کرتے ہوئے عوام سے گزارش کی گئی کہ شہری پاکستان تحریک انصاف کی اشیا خرید سکتے ہیں۔

اس حوالے سے مزید کہا گیا کہ 2 مزید آن لائن اسٹور جلد متعارف کروائے جائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی ویب سائٹ نے اعلان کرتے ہوئے کہ ’پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل مرچنڈائز اسٹورمیں خوش آمدید‘ لیکن ساتھ ہی اس بات کی بھی وضاحت کی گئی کہ یہ اسٹور پاکستان تحریک انصاف کی ملکیت نہیں ہے۔

پارٹی نے بیان جاری کیا کہ ’ہم تھرڈ پارٹی اسٹور کی بہترین کسٹمز سروسز اور معیار کی بنیاد پر اس کی توثیق کر رہے ہیں‘۔

کوئی تبصرے نہیں