Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

 لندن (بی بی سی اردو)اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں انسدادِ دہشتگردی کی دفع...


 لندن (بی بی سی اردو)اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف مجسٹریٹ علی جاوید کی مدعیت میں انسدادِ دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ادھر عمران خان نے لیاقت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں پولیس اور الیکشن کمیشن سے پتا چلتا ہے کہ ہم کچھ نہیں کر رہے، ہم پر نیوٹرلز کا پریشر ہے۔

کوئی تبصرے نہیں