Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اسلام آباد میں جشن آزادی کے موقع پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سختی سے نوٹس لے لیا۔

  اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں میں گزشتہ روز غیرملکی خواتین سیاح کو ہراساں کیا گیا جس کا آئی جی نے نوٹس لیا اور اب واق...


 

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں میں گزشتہ روز غیرملکی خواتین سیاح کو ہراساں کیا گیا جس کا آئی جی نے نوٹس لیا اور اب واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔


پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کے لیے نادرا کی خدمات لے لی گئیں، تمام ملزمان کو شناخت کرکے گرفتار کیا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس نے مزید کہا ہے کہ کیس کو ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ خود سپروائز کریں گے، یہ ایک افسوس ناک اور مجرمانہ فعل ہے اور ہر طبقہ فکر کے لوگوں کو اس کی بھرپور مذمت کرنے کی ضرورت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں