Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 72 پیسے اضافہ کردیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے  پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسےفی لیٹر اضافہ کردیا۔ وفاقی ...

اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے  پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسےفی لیٹر اضافہ کردیا۔


وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


 نوٹیفکیشن کے مطابق 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافےکے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 233 روپے 91 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔وپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔


مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 67 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور  نئی قیمت 199 روپے 44 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔


 لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 43 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے اور لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 191 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں