Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب کے 100 سرکاری کالجز مستقل پرنسپل سے محروم

 لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں 100 سرکاری کالجز تاحال مستقل پرنسپل سے محروم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مستقل پرنسپل کے بغیر چلنے والے ...


 لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں 100 سرکاری کالجز تاحال مستقل پرنسپل سے محروم ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مستقل پرنسپل کے بغیر چلنے والے پنجاب کے 100 کالجوں میں سے لاہور کے 5 کالج بھی شامل ہیں۔جس کے باعث ان کالجوں کے انتظامی اور تعلیمی امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں جبکہ محکمہ کالجز کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے ان کالجوں میں مستقل پرنسپل کی تعیناتی کے لئے امیدواروں سے انٹریوز کا آغاز کردیا جائے گا۔


کوئی تبصرے نہیں