Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 13 ڈالرکا اضافہ

  کراچی(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔  سونے ک...


 

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت 13 ڈالر فی اونس بڑھی ہے جب کہ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔


 سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے، دس گرام سونےکا بھاؤ 85 روپےکم ہوکر ایک لاکھ25 ہزار 86 روپے ہے۔


عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 13 ڈالر بڑھ کر 1746 ڈالر فی اونس ہے۔


کوئی تبصرے نہیں