Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزارت داخلہ نے متاثرہ علاقوں میں فوجی تعیناتی کی منظوری دے دی، نوشہرہ کے متعدد علاقے خالی کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(بی بی سی)  وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کے لیے چاروں صوبوں کے سیلاب سے مت...






اسلام آباد(بی بی سی) وزارت داخلہ نے شدید بارشوں اور سیلاب کی ہنگامی صورتحال کے پیش نظرسویلین حکومت کی مدد کے لیے چاروں صوبوں کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں پاکستانی فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی سمری وفاقی کابینہ کو حتمی منظوری کے لیے بھجوا دی گئی ہے۔

وزارتِ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبائی حکومتوں نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کرنے کی ریکوزیشن وزارت داخلہ بھجوائی تھی۔


کوئی تبصرے نہیں