Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پی ٹی آٸی راہ نما اسد باجو کی جانب سے ٹیم گورننگ باڈی پسرور کے اعزاز میں عشاٸیے کا انعقاد

  پسرور(ندیم اختر)ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر پی ایم سی اسد باجوہ صاحب کی طرف سے ٹیم گورننگ باڈی پسرور کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس...



 

پسرور(ندیم اختر)ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر پی ایم سی اسد باجوہ صاحب کی طرف سے ٹیم گورننگ باڈی پسرور کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں تحصیل صدر رانا اعجاز احمد جنرل سیکرٹری عنصر آفتاب وڑائچ چوہدری قدیر احمد گجر اور دیگر عہدیداران رانا عمر وقاص رانا کاشف صاحب ۔ میاں طاہر رانا جاوید عنصر جٹھول باو عابد حسین عامر خالد باجوہ ممتاز باجوہ میاں خالد شیخ نوید اصغر گل مہر انجم آصف نوشاہی چوہدری احسان الہی رانا اویس اور دیگر معززین نے شرکت کی اس موقع پر اسد باجوہ صاحب نے #رابطہ_ایپ کے حوالے سے بہت ہی informative گفتگو کی جسے حاضرین محفل نے خوب سراہا

تحصیل صدر رانا اعجاز احمد نے اپنی ٹیم کی طرف سے اسد باجوہ صاحب اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا 


کوئی تبصرے نہیں