پسرور(عمران نواز کھوکھر) آج ٹی ایچ کیو ہسپتال تحصیل پسرور میں ڈینگی مکاؤ آگاہی مہم کے سلسلہ میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹی ای...
پسرور(عمران نواز کھوکھر) آج ٹی ایچ کیو ہسپتال تحصیل پسرور میں ڈینگی مکاؤ آگاہی مہم کے سلسلہ میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹرز حضرات سول سوسائٹی کے نمائندے رہنما پاکستان تحریک انصاف چاند عباس امجد علی باجوہ ایڈووکیٹ سید علی نقوی نے بھی شرکت کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ پسرور بھی موجود تھی میڈیکل سپریڈنٹ ٹی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر سید علی مہدی نے آنے والے معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا آج کی اس ورکشاپ میں رہنما پاکستان تحریک انصاف چاند عباس اور اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ پسرور نے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا




کوئی تبصرے نہیں