Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

چکوال۔11ستمبر کو چکوال میں پی ٹی آٸی کا تاریخی جلسہ ہوگا۔عنصر یاسمین

  چکوال (اظہر حسینی سے)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی سیینٸر رہنما محترمہ عنصر یاسمین نے کہا کہ 11 ستمبر 2022 چکوال کی سرزمین پرقاٸد انقلاب...


 


چکوال (اظہر حسینی سے)پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی سیینٸر رہنما محترمہ عنصر یاسمین نے کہا کہ 11 ستمبر 2022 چکوال کی سرزمین پرقاٸد انقلاب عمران خان کا جلسہ تاریخی ہوگا جس میں انشااللہ ایک کثیر تعداد میں خواتین یوتھ ونگ کی میزبانی کرتے ہوئے جلسے میں بھرپور شرکت کریں گیں اور انشااللہ یہ چکوال غازیوں اور شہیدوں کی سرزمین پر اپنے قائد چیئرمین عمران خان کا تاریخی استقبال ہوگا اور اب امپورٹڈ حکومت عمران خان کی مقبولیت سے پریشان ہے کراچی NA 245 کا ضمنی الیکشن 13 پارٹیوں کے لیے شکست میں بدل گیا اب ہر بچہ بچہ عمران خان کے بیانیے کا خیر مقدم کر رہا ہے سنیر رہنما خواتین یوتھ ونگ چکوال محترمہ عنصر یاسمین نے کہا جلسہ کے تمام تر انتظامات کے لیۓ ضلع چکوال کے تمام پارٹی رہنما اور کارکنان ایک بیج پر ہیں

کوئی تبصرے نہیں