Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کردیا گیا

  کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ...


 

کراچی:پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی سربراہی میں ماہر ڈاکٹروں کا بورڈ سابق صدر آصف علی زرداری کے معائنے میں مصروف ہے۔



سابق صدر کے پھیپھڑوں کا پروسیجر کل کیا جائے گا، دیگر ٹیسٹ پھیپڑوں کے پروسیجر کے بعد کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری ایک ماہ سے زائد عرصے سے علیل ہیں۔تاہم آج طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں