▪️امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ جنوبی پنجاب کے علاقے بدترین سیلاب کا شکار ہیں۔ کئی دیہات مکمل طور پر بہہ چکے اور ل...
▪️امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ جنوبی پنجاب کے علاقے بدترین سیلاب کا شکار ہیں۔ کئی دیہات مکمل طور پر بہہ چکے اور لوگوں کو پیاروں کی تدفین کے لیے بھی خشک جگہ میسر نہیں ہے۔ 😭😭😭
▪️ایسے میں وہ لوگ آپکی طرف دیکھ رہے ہیں۔
*اگر آپ اور اپنے چھت کے نیچے سکون سے سوتے ہیں تو ان بچوں کے صدقے میں سیلاب زدگان کی مدد کیجیے۔*
▪️اپنا ایک دن کا راشن، اپنے ایک دن کی تنخواہ ان لوگوں کے لیے نکالیں اور اپنی آخرت کا اکاؤنٹ مضبوط کریں۔ یقین کریں پروردگار کے شکرانے کا بہترین طریقہ ہے ورنہ وہ ذات سیلاب یہاں بھی لا سکنے پر قادر ہے اور ان بچوں کی جگہ ہمارے بچے بھی ہو سکتے تھے۔ آئیے شکر کے طور پر مدد کریں۔۔۔
▪️عطیات کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں یا اپنے طور کسی بھی قابل اعتماد ادارے سے رابطہ کریں۔ شکریہ
*سہیل احمد چوہدری*
*سماجی کارکن*
*0300-7255859*

کوئی تبصرے نہیں