Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

فلم ’ہڈی‘ کا دھماکے دار پوسٹر جاری،نواز الدین صدیقی کا نیا روپ

 ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے وراسٹائل اداکار پہلے پوسٹر میں ایک عورت کے لباس میں جلوہ گر ہیں۔ ’ہڈی‘ اکشت اجے شرما کی ہدایتکاری میں بننے والا ا...

 ممبئی(ویب ڈیسک)بالی وڈ کے وراسٹائل اداکار پہلے پوسٹر میں ایک عورت کے لباس میں جلوہ گر ہیں۔

’ہڈی‘ اکشت اجے شرما کی ہدایتکاری میں بننے والا ایک ڈرامہ ہے جسے اکشت اجے شرما اور آدمیہ بھلا نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔

نواز الدین صدیقی فلم میں  مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ ’ہڈی‘ کے پہلے موشن پوسٹر میں انہیں کبھی نہ دیکھے گئے کردار میں دکھایا گیا ہے۔

نواز الدین صدیقی کی ایک عورت کے لباس میں پہلی جھلک نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا اوروہ توقع کررہے ہیں کہ فلم میں بھرپور انٹرٹینمنٹ ہوگی۔

ممبئی: بالی وڈ کے وراسٹائل اداکار پہلے پوسٹر میں ایک عورت کے لباس میں جلوہ گر ہیں۔

’ہڈی‘ اکشت اجے شرما کی ہدایتکاری میں بننے والا ایک ڈرامہ ہے جسے اکشت اجے شرما اور آدمیہ بھلا نے مشترکہ طور پر لکھا ہے۔

نواز الدین صدیقی فلم میں  مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔ ’ہڈی‘ کے پہلے موشن پوسٹر میں انہیں کبھی نہ دیکھے گئے کردار میں دکھایا گیا ہے۔

نواز الدین صدیقی کی ایک عورت کے لباس میں پہلی جھلک نے ان کے مداحوں کو حیران کردیا اوروہ توقع کررہے ہیں کہ فلم میں بھرپور انٹرٹینمنٹ ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں