Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم شہباز شریف کا فرانسیسی صدر کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کی پیشکش کا خیر مقدم

  اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فرانس کے صدر ایمانوئل میلروں کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بیان کا خیر مقدم کی...


 

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فرانس کے صدر ایمانوئل میلروں کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔


وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہاکہ ہم فرانس کی جانب سے یکجہتی اور مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب زدگان کی مدد کی پیشکش کوسراہتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں