Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پنجاب کا نیا وزیر داخلہ کون ہوگا؟ عمران خان کے سامنے 3 نام پیش

  پنجاب کے نئے وزیر داخلہ کے لئے مختلف ناموں پر مشاورت شروع ہوچکی ہے، وزرات داخلہ کیلئے راجہ بشارت، عمر سرفراز چیمہ اور اسلم اقبال کے ناموں ...

 

پنجاب کے نئے وزیر داخلہ کے لئے مختلف ناموں پر مشاورت شروع ہوچکی ہے، وزرات داخلہ کیلئے راجہ بشارت، عمر سرفراز چیمہ اور اسلم اقبال کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نئے وزیر داخلہ کے نام کا فیصلہ کریں گے۔


پنجاب کے موجودہ وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کردیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں