Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پٹرولیم ایسوسی ایشن پسرور سیلاب زدگان کی مدد کرے گی

 پسرور(الماس بیگ سے )پسرور پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھی پیٹرولیم پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد سعید...


 پسرور(الماس بیگ سے )پسرور پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھی پیٹرولیم پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سرپرست اعلیٰ حاجی محمد سعید ڈوگر ، صدر حافظ محمد امتیاز ہاشمی ، نائب صدر نوید باجوہ ، نائب صدر مہر مظفر ، جنرل سیکرٹری چوہدری وحید گجر  و دیگر ممبران نے شرکت کی میٹنگ میں سیلاب زدگان کی امداد کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ سرور انتظامیہ کو سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے اشیاء ضروریات فراہم کی جائیں گی یاد رہے کہ  چند روز قبل حافظ محمد امتیاز ہاشمی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جبکہ آج کی میٹنگ میں باہمی مشاورت سے  حافظ محمد امتیاز ہاشمی کا استعفی نامنظور کرلیا گیا ہے  پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کے صدر امتیاز ہاشمی برقرار رہیں گے!!

کوئی تبصرے نہیں