Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

نسیم شاہ کے بعد ویڈیوپوسٹ کرنیوالی بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا کا بیان بھی آگیا

  ممبئی (ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کے بعد بھارتی ماڈل گرل اور  اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لیے پوسٹ کی گئ...


 

ممبئی (ویب ڈیسک )پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ کے بعد بھارتی ماڈل گرل اور  اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے لیے پوسٹ کی گئی ویڈیو سٹوری پر خاموشی توڑ دی۔یادرہے کہ نسیم شاہ کی  جانب سے بھارتی ماڈل گرل اروشی کے لیے لاعلمی کا اظہار کیا گیا تھا۔


  تفصیلات کے مطابق اروشی کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹاگرام پوسٹ میں ان کا کہنا ہےکہ کچھ دن قبل میری ٹیم نے فینز کی ایڈیٹ کی گئی تمام خوبصورت ویڈیوز  شیئر کیں جن کے بارے کسی کو علم نہیں تھا کہ ویڈیوز میں کون لوگ ہیں، میری میڈیا سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی کسی بھی قسم کی خبریں بنانے سے گریز کریں۔

کوئی تبصرے نہیں