Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی سے متعلق پروگرام کی منظوری دے دی ، احسن اقبال

  اسلام آباد(اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاک...


 

اسلام آباد(اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی ادائیگی سے متعلق پروگرام کی منظوری دے دی۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی دغا بازی کے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان پروگرام منظور کرلیا۔

کوئی تبصرے نہیں