Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

پسرور۔رکشہ اور بس میں تصادم دو افراد زخمی

  پسرور (سید حسنین گیلانی سے)پسرور رکشہ اور بس کے درمیان تصادم حادثہ پسرور سیالکوٹ روڈ پنجاب کالج کے قریب پیش آیا حادثے میں محمد رفیق ولد مح...

 


پسرور (سید حسنین گیلانی سے)پسرور رکشہ اور بس کے درمیان تصادم حادثہ پسرور سیالکوٹ روڈ پنجاب کالج کے قریب پیش آیا حادثے میں محمد رفیق ولد محمد رزاق عمر 50 سال سکنہ مالی پور اور ۔۔۔۔۔۔۔ زوجہ فرحت عباس عمر 60 سال سکنہ مین بازار پسرور زخمی ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا


کوئی تبصرے نہیں