ویتنام (ویب ڈیسک)ویتنام میں ایک ایسا منفردہوٹل متعارف کرایا گیا ہے جہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا فراہم کرتے ہیں ۔ اس ہوٹل میں کھانے کے لی...
ویتنام (ویب ڈیسک)ویتنام میں ایک ایسا منفردہوٹل متعارف کرایا گیا ہے جہاں ویٹرز رسی پر لٹک کر کھانا فراہم کرتے ہیں ۔
اس ہوٹل میں کھانے کے لیے آنے والے کسٹمرز عام طریقے سے کھانے کا آرڈر دیتے ہیں لیکن ان تک کھانا منفرد انداز میں پہنچایا جاتا ہے جس میں ویٹرز زپ لائن کی مدد سے رسی کے بل آکر کھانا فراہم کررہےہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہوٹل کی اس منفرد سروس کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کرتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں