Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ...


جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے گا تو بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ ڈالے گا۔


رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔


‎ان کا کہنا تھا کہ باہر کے فتنے اتنے خطرناک نہیں ہوتے جتنے اندر کے ہوتے ہیں،ٹرانس جینڈر بل پر علما اور ماہرین کی آرا سے ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کردیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ سیاست میں تب ہی کامیابی ہے جب آپ کے پاس طاقت ہے۔


 

کوئی تبصرے نہیں