Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

اینکر نے لائیو نشریات میں خبر پڑھتے ہوئے مکھی نگل لی، ویڈیو وائرل

  ٹورنٹو(ویب ڈیسک)کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر ...


 


ٹورنٹو(ویب ڈیسک)کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔


العربیہ نیوز کے مطابق ’’گلوبل نیوز‘‘ چینل کی اناؤنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورت حال سے متعلق خبریں پڑھ رہی تھیں کہ اچانک ایک مکھی ان کے منہ میں چلی گئی۔

فرح ناصر نے مکھی نگل لی اور ایک لمحے تؤقف کے بعد دوبارہ خبریں پڑھنا شروع کردیں۔ نیوز اینکر نے مکھی نگلنے کی ویڈیو ٹوئٹر پر خود ہی شیئر کردی۔ جس پر صارفین نے شدید حیرت کا اظہار کیا۔

اینکر نے ٹویٹ میں لکھا کہ منہ میں مکھی کے پھڑپھڑاہٹ محسوس ہوئی اور اس طرح زندہ مکھی حلق سے نیچے اتر گئی۔

https://twitter.com/FarahNasser/status/1564402184472649728?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1564402184472649728%7Ctwgr%5E06f23c207c01b397c8b311b1d4386c0bff24592b%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2369286%2F509

کوئی تبصرے نہیں