Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

’ سوات ہمارے دل کے قریب ہے‘ ، مریم نفیس سیلابی صورتحال پر دل گرفتہ

  کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ مریم نفیس پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر دل گرفتہ ہوگئیں۔ گزشتہ روز مریم نفیس نے جہاں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس...


 

کراچی (ویب ڈیسک)اداکارہ مریم نفیس پاکستان میں سیلاب کی صورتحال پر دل گرفتہ ہوگئیں۔


گزشتہ روز مریم نفیس نے جہاں انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اسٹوریز کے ذریعے پی ٹی آئی کی ٹیلی تھون مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا وہیں پاکستان میں سیلابی صورتحال کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے افسردہ ہوگئیں اور اللہ سے رحم کی دعا کی۔

مریم نفیس نے سوات کی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا کہ سوات ہمارے دلوں کے بہت قریب ہے، ہماری شادی وہیں ہوئی، اللہ رحم کرے۔

ایک ویڈیو پر کیپشن درج کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ میں چاہتی ہوں کہ سیلاب کی ویڈیوز نہ دیکھوں لیکن یہ حقیقت ہے اللہ رحم کرے۔

کوئی تبصرے نہیں