Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی

 اسلام آباد:حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک م...


 اسلام آباد:حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کر دی۔


تفصیلات کے مطابق ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی، اب ٹیکس گوشوارے 31 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔


ٹیکس گوشوارے جمع کروانےکی آخری تاریخ میں تو سیع کے بارے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا ہے کہ  بہت سے لوگوں نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی درخواست کی ہے۔ گوشوارے جمع کرانے کیلئے سسٹم پر بہت لوڈ ہے، پہلے کوارٹر میں 84 ارب روپے کے ری فنڈز دیئے گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں