Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

شریف خاندان شوگر مل کیس جسٹس فائز کے بنچ سے جسٹس اعجاز الاحسن کے بنچ میں منتقل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کردیا ۔ کیس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ ...


 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی شوگر مل کے مقدمے کی سماعت کرنے والا بنچ تبدیل کردیا ۔ کیس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنچ نہیں بلکہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی بنچ کرے گا۔ 


نجی ٹی وی کے مطابق شوگر مل کا مقدمہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بنچ سے دوسرے بنچ میں منتقل کیا گیا ہے۔ شریف خاندان شوگر مل کیس اب جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کرے گا۔ 


سپریم کورٹ میں شریف خاندان شوگر مل کیس کی سماعت جمعرات 6 اکتوبر کو ہوگی ۔ 

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں