Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

  وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے  نیویارک پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزی...


 

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے  نیویارک پہنچ گئے۔


وزارت خارجہ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے ساتھ ہیں۔


اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے77 ویں اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کا خطاب 23 ستمبر کو ہوگا۔ 

وزیر اعظم اپنے خطاب میں سیلاب سے درپیش عالمی چیلنجز، ماحولیاتی تبدیلی، عالمی و علاقائی تنازعات اور مقبوضہ جموں و کشمیر پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔

بشکریہ جیو نیوز

کوئی تبصرے نہیں