Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ویڈیو : برقع پہن کر لڑکیوں کو تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور : لاہور پولیس نے برقع پہن کر راہ چلتی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔  پولیس کے مطابق برقع پوش ملز...


لاہور : لاہور پولیس نے برقع پہن کر راہ چلتی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے شخص کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا ہے۔ 


پولیس کے مطابق برقع پوش ملزم کو شاد باغ  سے گرفتار کیا ۔پولیس نے 15 کی کال پر برقع پوش لڑکے کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم سکول آنے والی لڑکیوں سے چھیڑ خانی کر رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں