ویب ڈیسک لاہور: سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-2 کی برتری حاصل کر لی۔ ...
ویب ڈیسک
لاہور: سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے کر سیریز میں 3-2 کی برتری حاصل کر لی۔
انگلینڈ کی ٹیم مقررہ اوورز میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 140 رنز ہی بنا سکی، کپتان معین علی 51 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ ڈیوڈ ملان 36 رنز بنا سکے۔
پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر حارث رؤف نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے دو اوورز کروا کر ایک وکٹ حاصل کی۔
کوئی تبصرے نہیں