Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیےٹیم کینیا روانہ

 اسلام آباد :ارشد شریف  کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے  تشکیل دی گئی ٹیم کینیا روانہ ہوگئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق ارشد شری...


 اسلام آباد :ارشد شریف  کے قتل کی تحقیقات کے لیے وزارت داخلہ کی جانب سے  تشکیل دی گئی ٹیم کینیا روانہ ہوگئی ہے ۔


 تفصیلات کے مطابق ارشد شریف کے کینیا میں قتل پر وزرات داخلہ  نے تحقیقاتی  ٹیم تشکیل دی ہے ۔ تحقیقاتی ٹیم میں ڈائریکٹر ایف آئی اے اطہر وحید اور ڈپٹی ڈائریکٹر آئی بی عمر شاہد شامل ہیں، ٹیم کینیا میں پاکستانی  ہائی کمیشن آفس  میں حکام  سے ملاقات  کرئے گی ۔ تحقیقاتی ٹیم  ارشد شریف کے قتل  کی جگہ  کا دورہ بھی کرے گی،۔

ویب ڈیسک

کوئی تبصرے نہیں