Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

انگلینڈ کے خلاف آخری ٹی ٹوئنٹی ، پاکستانی فیلڈرز کے ہاتھوں میں سوراخ ، 3 آسان کیچ چھوڑ دیے

 لاہور : انگلینڈ کے خلاف ساتویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی فیلڈرز کے ہاتھوں میں سوراخ ہوگئے ۔ تین آسان کیچ ڈراپ کیے جس کے باعث...


 لاہور : انگلینڈ کے خلاف ساتویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی فیلڈرز کے ہاتھوں میں سوراخ ہوگئے ۔ تین آسان کیچ ڈراپ کیے جس کے باعث انگلینڈ نے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ 


ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرتے ہوئے پاکستانی باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی نہ فیلڈرنگ سے اچھی فیلڈنگ کی ۔ پاکستانی کھلاڑی مس فیلڈنگ کے ساتھ آسان کیچ بھی ڈراپ کرتے رہے۔ 


پاکستانی کپتان بابر اعظم نے پہلے ملان کا کیچ آسان ڈراپ کیا اس کے بعد انہوں نے بروک کا آسان کیچ چھوڑا۔ کپتان بابر اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے محمد وسیم جونیئر نے بھی ملان کا کیچ ڈراپ کیا۔ 


کوئی تبصرے نہیں