Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ایشیا کپ کیلئے بھارت کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا،سکواڈ میں ویرات کوہلی کی واپسی

  ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2022 کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گ...

 


ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایشیا کپ 2022 کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جب کہ ویرات کوہلی اور کے ایل راہول نے ٹیم میں کم بیک کیا ہے۔


بی سی سی آئی کے مطابق فاسٹ باؤلر جسپریت بمرا اور ہرشل پٹیل انجریز کے باعث سکواڈ میں جگہ نہیں بنا پائے ۔ دونوں کھلاڑی بنگلور میں علاج کروا رہے ہیں۔ شریاس ایئر، اکسر پٹیل اور دیپک چہار کو سٹینڈ بائی کے طور پر رکھا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں