چوہنگ قبر سے تھرتھراہٹ ( کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں لوگوں کی بڑی تعداد نے قبرستان کا رخ کر لیا چوہنگ ورثاء اور اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے...
چوہنگ قبر سے تھرتھراہٹ ( کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں
لوگوں کی بڑی تعداد نے قبرستان کا رخ کر لیا
چوہنگ ورثاء اور اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت قبر کشائی کرنے کی کوشش کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ناکام بنا دی
چوہنگ 25 جولائی کو نوجوان کا انتقال ہوا تھا گزشتہ روز اس کے ورثاء قبر پر آئے تو قبر کے اندر سے تھرتھراہٹ کی آوازیں سنیں تو محلے داروں کو اکٹھا کر لیا
چوہنگ قبر پر ہاتھ یا کان رکھیں تو واضح طور پر قبر کے اندر سے تھرتھراہٹ کی آواز محسوس کی جا سکتی ہے
چوہنگ قبر سے آوازیں آنا کی اطلاع پا کر لوگوں کی بڑی تعداد نے پیر بھولے شاہ قبرستان کا رخ کر لیا
ایس ایچ او چوہنگ نے ورثاء کو قبر کشائی کرنے سے روک دیا اور کہا پہلے مجسٹریٹ سے اس کی اجازت لی جائے
چوہنگ ایسا ممکن نہیں بندہ 13 روز تک قبر میں زندہ رہے کیونکہ انسان آکسیجن کے بغیر اتنی دیر تک زندہ نہیں رہ سکتا ایس ایچ او چوہنگ


کوئی تبصرے نہیں