جموں (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں آج(اتوار) بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔ کشمیر می...
جموں (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں آج(اتوار) بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خود کشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی 49 راشٹریہ رائلفز کے نائیک اے ایس ریڈی نے ضلع کے علاقے منکوٹ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔فوجی کو رسی سے بندھے ہوئے بے ہوشی کی حالت میں پائے جانے پر ہسپتال لے جایا گیاجہاں وہ دم توڑ گیا۔

کوئی تبصرے نہیں