Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات مسترد کر دیے۔

  اسلام آباد(جیو نیوز)ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بیہودہ الزامات لگائے، الیکشن کمیشن عمران خان کے الز...


 

اسلام آباد(جیو نیوز)ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر پر بیہودہ الزامات لگائے، الیکشن کمیشن عمران خان کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مسترد کرتا ہے۔

خیال رہے کہ عمران خان نے گزشتہ روز لاہور  میں آزادی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری حکومت گرانے والے اب ایک اور سازش کر  رہے ہیں، انہوں نے میرے خلاف کیسز  بنانے کا پلان بنایا ہے، مجھے ڈس کوالیفائی کر کے نواز شریف کو  واپس بلانے کی سازش ہو رہی ہے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ سازش کرنے والے کان کھول کر سن لیں عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا، الیکشن کمشنر سکندر  سلطان نے ان کی پوری مدد کی لیکن انہیں بری طرح شکست ہوئی۔

کوئی تبصرے نہیں