Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

ملتان میں غیر قانونی رہاٸش پذیر صومالین ڈاکٹر مبینہ طور پر قتل

  *نشتر ہسپتال میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر صومالیہ کا ڈاکٹر مبینہ طور پر قتل،تحقیقات کا آغاز.* ملتان کے نشتر ہسپتال کے جمال بھٹہ ہاسٹل ...

 



*نشتر ہسپتال میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر صومالیہ کا ڈاکٹر مبینہ طور پر قتل،تحقیقات کا آغاز.*


ملتان کے نشتر ہسپتال کے جمال بھٹہ ہاسٹل میں صومالیہ کے رہائشی ڈاکٹر عبدالعزیز کے کمرہ نمبر 17 میں غیر قانونی طور ایک ماہ سے زائد عرصہ سے رہائش پذیر ڈاکٹر عبدالرحمٰن آج صبح کمرے کے واش روم میں مردہ پایا گیا،پولیس کے مطابق عبدالرحمٰن کے گلے پر کٹ اور پاوں پر بھی کٹ کا نشان ہے جبکہ چاقو/چھری ڈیتھ باڈی کے ساتھ سے پائی گئی،پولیس نے کمرے میں رہائش پذیر ڈاکٹر عبدالعزیز جس کا تعلق بھی صومالیہ سے ہے کو گرفتار کر کے تھانہ چہلیک منتقل کر دیا جبکہ مزید تحقیق کی جا رہی ہے کہ عبدالرحمٰن کو قتل کیا گیا یا خودکشی کی گئی، نشتر ہسپتال کے ایم ایس نے بھی ہسپتال کے عملہ کے خلاف بھی کاروائی کا آغاز کر دیا.

کوئی تبصرے نہیں