اسلام آباد۔پی ٹی آٸی رہ نما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ان پر تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج...
اسلام آباد۔پی ٹی آٸی رہ نما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ان پر تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔شہباز گل کے خلاف مقدمے میں اداروں کے اور ان کے سربراہوں کے خلاف اکسانے کے الزامات ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں