Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Pages

بریکنگ نیوز

latest

عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ،پارٹی رہنمائوں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت

  اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنمائوں کی گرفتاریوں اور لاہور جل...


 

اسلا م آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں پارٹی رہنمائوں کی گرفتاریوں اور لاہور جلسے کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما شریک ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں شرکاء نے ملکی سیاسی صورتِ حال اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے غوربھی کیا۔

کوئی تبصرے نہیں