لیہ (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی جانوروں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سات میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا...
لیہ (ویب ڈیسک) پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی جانوروں کے ساتھ فحش ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سات میں سے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق لیہ پولیس نے واقعے میں ملوث سات نامزد ملزمان میں سے دو انہوں نے بتایا کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ واقعاتی اورفارنزک شواہد پر تفتیش آگے بڑھائی جارہی ہے۔بہت جلد باقی ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا جائے گا۔
خیال رہے کہ لیہ میں لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کرکے ان کے ساتھ زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا تھا۔ گروہ کی جانب سے لڑکیوں کو جانوروں کے ساتھ فحش حرکات کرنے پر بھی مجبور کیا جاتا تھا۔
کو حراست میں لےلیا ہےجبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپےجاری ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں